Videos TV & Movies Channels Community
Sign Up | Log In | Filter: On

Nur Ali part1 Urdu
ہمارا آج کا یہ خصوصی شو مسلمز امریکا پر مشتمل ہے جِس میں ہم آپ کے لیےامریکہ میں رہنے والے مسلمانوں کا تعارفی خاکہ پیش کرتے رہے ہیں۔اس پروگرام کا سیزن ون آپ دیکھ چکے ہیں ۔ آج سے ہم اس کا سیزن 2 شروع کر رہے ہیں جس میں آپ امریکی مسلمان معاشرے کے چند اور دلچسب اور غیر روائیتی کرداروں سے ملیں گے۔ سیزن 2 کی پہلی قسط میں آپ مل رہےہیں نور علی سے۔ایک پاکستانی امیریکن مسلمان ۔ ایک ریس کار ڈرائیور اور خود ان کے بقول وہ ایک ایسے انسان ہیں جنہوں نے اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے بھر پور محنت کی۔ نور علی کا خواب کیا ہے اور نور علی اس کو حقیقت میں کیسے بدل رہے ہیں آئیے دیکھتے ہیں اور سنتے ہیں نور علی کی زبانی مسلمز امیریکا میں۔
Videos by MuslimsAmerica